نادرا نے شناختی کارڈ کے اجرا کا نیا اور آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی کارڈ کی مدت ختم ہونے یا گمشدگی کی صورت میں نئی درخواست دینے کے بجائے ایک آسان متبادل طریقہ متعارف کروا دیا ہے۔
نادرا کے مطابق اگر شہریوں کا بغیر چپ والا قومی شناختی کارڈ گم ہو جائے یا اس کی میعاد ختم ہو چکی ہو، تو وہ تجدید یا گمشدگی کی درخواست دینے کے بجائے "ترمیمی درخواست” کے ذریعے نیا کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ سہولت نادرا دفاتر کے علاوہ پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر بھی دستیاب ہے۔
اس نئے طریقے کے ذریعے شہری کم فیس میں ایک ایسا شناختی کارڈ حاصل کر سکتے ہیں جس میں اسمارٹ کارڈ جیسی اضافی خصوصیات موجود ہوں، حالانکہ کارڈ تکنیکی طور پر "بغیر چپ” والا ہوگا۔

شناختی کارڈ کی فیس اور مدت:
-
نارمل سروس: فیس 400 روپے، ڈیلیوری 15 دن میں
-
ارجنٹ سروس: فیس 1150 روپے، ڈیلیوری 12 دن میں
-
ایگزیکٹو سروس: فیس 2150 روپے، ڈیلیوری 6 دن میں
نادرا کا کہنا ہے کہ اس نئے عمل سے شہریوں کو نہ صرف وقت کی بچت ہوگی بلکہ وہ کم قیمت میں بہتر سہولیات سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔
ترمیمی درخواست دینے کے لیے قریبی نادرا دفتر کا رخ کریں یا گھر بیٹھے پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے تمام عمل مکمل کریں۔ درخواست کے ساتھ ضروری کاغذات بھی منسلک کرنا ہوں گے۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
56 منٹس پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
14 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…39 منٹس پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…56 منٹس پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…3 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…3 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…39 منٹس ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…56 منٹس ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…1 گھنٹہ ago
نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، پولیس نے ممکنہ وجہ بتا دی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر…2 گھنٹے ago