ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
نیو یارک ٹائمز نے آپریشن بنیان مرصوص کو پاکستان کی بڑی عسکری کامیابی قرار دیدیا

نیویارک: امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے آپریشن بنیان مرصوص کو پاکستانی مسلح افواج کی ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے، اور کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے مؤثر جواب کے بعد جنرل عاصم منیر "قومی نجات دہندہ” کے طور پر سامنے آئے ہیں۔
اخبار کے مطابق، پاکستان طویل عرصے سے سیاسی، معاشی اور سلامتی کے بحرانوں کا شکار تھا، لیکن بھارت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص میں حاصل فتح نے قومی بیانیے میں نئی روح پھونک دی۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ بھارت کی جانب سے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد کشیدگی بڑھی۔ پاک فضائیہ کی کارروائی میں بھارتی طیاروں کو نشانہ بنایا گیا، جس نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کی۔ آپریشن کی کامیابی نے مسلح افواج کی ساکھ کو مزید مضبوط کیا اور عوامی اعتماد میں اضافہ کیا۔ ملک بھر میں افواج پاکستان کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں۔
بھارتی جارحیت کے بعد پاکستان نے جنگ سے بچنے کیلئے سیزفائر کی پیشکش قبول کی۔
نیو یارک ٹائمز کے مطابق، جنرل عاصم منیر کی قیادت میں یہ کامیابی نہ صرف عسکری پیشہ ورانہ صلاحیت کا ثبوت ہے بلکہ اس نے انہیں عوامی سطح پر نجات دہندہ کے طور پر پیش کیا۔
میڈیا ہمارا فخر ہے، ہم نے سچ چھپایا نہیں، بتایا: آرمی چیف جنرل عاصم منیر
واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ میڈیا نے حالیہ صورتحال میں شاندار اور ذمہ دارانہ کردار ادا کیا، جو قابلِ فخر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے کچھ نہیں چھپایا، جو حقیقت تھی وہی قوم کے سامنے رکھی۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
6 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
19 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…6 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…6 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…8 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…8 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…6 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…6 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…6 گھنٹے ago