ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
وزیراعظم کا وفاقی وزرا اور سروسز چیفس کے ہمراہ آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کا عزم، وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا اور سروسز چیفس کے ہمراہ آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ جہاں انہیں بھارتی جارحیت کے پیش نظر آپریشنل تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹرز کے دورے پر قومی قیادت کو خطے کی تازہ صورتحال، خطرات، فوجی چیلنجز، ہائیبرڈ وارفیئر اور دہشت کے پراکسی نیٹ ورک سے متعلق آگاہ کیا گیا۔ وزیراعظم نے آئی ایس آئی کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہے۔ پوری قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے نائب وزیراعظم،وزیرخارجہ، وزیردفاع اور سروسز چیف کے ہمراہ نفٹیک کا دورہ بھی کیا۔ انہوں نے نیشنل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر کی جدید عمارت کا افتتاح کیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی، غیر قانونی نیٹ ورکس اور بیرونی معاونت کیخلاف مؤثر حکمت عملی ضروری ہے۔ نفٹیک انسداد دہشت گردی کیلئے اہم قومی پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
8 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
21 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…8 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…8 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…10 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…10 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…8 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…8 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…8 گھنٹے ago