ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
رہنما پیپلز پارٹی وقار مہدی سندھ سے سینیٹر منتخب

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر کامیاب ہو گئے۔
الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان کے مطابق، وقار مہدی نے 111 ووٹ حاصل کیے، جب کہ ان کی حریف ایم کیو ایم پاکستان کی نگہت مرزا کو 36 ووٹ ملے۔ 2 ووٹ غلط مارکنگ کے باعث مسترد کیے گئے۔
یہ نشست پیپلز پارٹی کے مرحوم سینیٹر تاج حیدر کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔ وقار مہدی اس سے قبل بھی سینیٹ کے رکن رہ چکے ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وقار مہدی کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اُن کی کامیابی پیپلزپارٹی پر عوامی اعتماد کا مظہر ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلزپارٹی ناقابل شکست بن چکی ہے۔ پیپلزپارٹی عوامی اور پالیمانی محاذ پر مسلسل کامیابیاں سمیٹ رہی ہے۔ پیپلزپارٹی جیسی مقبولیت کسی جماعت کے حصے میں نہیں آئی۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
9 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
21 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…8 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…9 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…10 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…11 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…8 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…9 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…9 گھنٹے ago