ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
عمرہ ویزوں کا اجراء کب سے ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ بیرونِ ملک سے آنے والے افراد کے لیے عمرہ ویزے 14 ذوالحجہ 1446ھ (11 جون 2025) سے دوبارہ جاری کیے جائیں گے، جو رمضان المبارک کے اختتام تک جاری رہیں گے۔
وزارت کے مطابق یکم شوال سے ویزوں کا اجرا بند ہوگا، اور صرف جاری شدہ ویزوں والے افراد کو 15 شوال 1447ھ تک مملکت میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ عمرہ زائرین کو 15 ذوالقعدہ 1447ھ سے پہلے واپس جانا ہوگا۔
یہ پابندیاں حج سیزن میں ازدحام سے بچنے کے لیے عائد کی گئی ہیں تاکہ حجاج کو سہولت میسر آ سکے۔
دوسری جانب، بغیر اجازت حج کی خلاف ورزیوں پر سعودی حکومت نے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ بغیر اجازت حج کرنے والوں پر 10 ہزار سے 1 لاکھ ریال تک جرمانہ، قید، ملک بدری اور 10 سالہ پابندی عائد کی جائے گی۔
سفیر پاکستان احمد فاروق کے مطابق گزشتہ سال 11 ہزار پاکستانی ویزہ ختم ہونے کے بعد مکہ میں قیام پذیر رہے۔ حکومت پاکستان نے اس سال زائرین کو سیلیس بینڈز فراہم کیے ہیں تاکہ نگرانی بہتر بنائی جا سکے۔ مقررہ مدت سے زیادہ قیام کو "سنگین جرم” قرار دیا گیا ہے۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
2 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
15 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…2 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…2 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…4 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…4 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…2 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…2 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…2 گھنٹے ago
نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، پولیس نے ممکنہ وجہ بتا دی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر…3 گھنٹے ago