ٹرمپ نے اسرائیل-ایران جنگ بندی سے متعلق میکرون کا دعویٰ مسترد کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر کام کرنے کے لیے واشنگٹن واپس گئے تھے۔
ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل’ پر کہا کہ صورتحال صرف عارضی جنگ بندی سے کہیں زیادہ سنگین ہے۔ انہوں نے میکرون پر الزام لگایا کہ وہ شہرت حاصل کرنے کے لیے غلط معلومات پھیلا رہے ہیں۔
"میکرون نے غلط طور پر کہا کہ میں جی 7 اجلاس چھوڑ کر جنگ بندی پر توجہ دینے کے لیے واپس آیا۔ غلط! اسے بالکل معلوم نہیں کہ میں کیوں واپس گیا۔ یہ معاملہ اس سے کہیں بڑا ہے،” ٹرمپ نے لکھا۔
یہ بیان میکرون کے اس دعوے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور ممکنہ طور پر وسیع امن معاہدے کے لیے بات چیت کی پیشکش کی تھی۔


ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
10 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
12 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…10 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…12 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…14 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…14 گھنٹے پہلے

بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل
امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے…28 منٹس پہلے
جاپانی اور بلغاریہ کی خواتین کا پاکستانی نوجوانوں سے نکاح
دو غیر ملکی خواتین نے پاکستانی نوجوانوں سے شادی کی اور اس خوشی کے موقع کے لیے بلغاریہ اور جاپان…34 منٹس پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…10 گھنٹے پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…11 گھنٹے پہلے

جاپانی اور بلغاریہ کی خواتین کا پاکستانی نوجوانوں سے نکاح
دو غیر ملکی خواتین نے پاکستانی نوجوانوں سے شادی کی…34 منٹس ago
پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…9 گھنٹے ago















