ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
پاکستان جب مارے گا تو پھر بھارتی میڈیا کی ضرورت نہیں، پوری دنیا جان جائے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ پاکستان جب مارے گا تو پھر بھارتی میڈیا کی ضرورت نہیں، پوری دنیا جان جائے گی۔
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے ساتھ پریس بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان نے حملہ کیا تو اس کی گونج پوری دنیا میں سنائی دے گی۔ انہوں نے گرائے جانے والے بھارتی ڈرونز کا ملبہ میڈیا پر دکھا دیا۔
ترجمان مسلح افواج نے کہا کہ بھارت کا پاکستان پر ڈرون حملوں کا الزام جھوٹ پر مبنی ہے۔ ڈرامے کیلئے کھیتوں میں رکھے پرزوں کے ساتھ کچھ آگ ہی لگا دیتے۔ بھارت ڈراموں کے ذریعے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے۔ بھارت کا 15 مقامات پر حملے کا الزام مضحکہ خیز ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ افواج پاکستان نے دراندازی کرنے والے بھارت کے 29 ڈرونز مار گرائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کا کونسا مذہب عبادت گاہوں اور مقدس کتابوں کو نشانہ بنانے کی اجازت دیتا ہے۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
6 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
8 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…6 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…8 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…10 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…10 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…6 گھنٹے پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…7 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…8 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…10 گھنٹے پہلے

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…5 گھنٹے ago
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…7 گھنٹے ago