ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
پولیس کا پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر پر مبینہ تشدد

راولپنڈی: پولیس کا پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر پر مبینہ تشدد، عامر ڈوگر نے بتایا کہ پولیس نے اُن کے کپڑے پھاڑے اور ڈنڈے مارے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف وہپ نے کہا کہ یہ پولیس گردی اور غنڈہ گردی کی انتہا ہے، میں ممبر قومی اسمبلی ہوں یہ دیکھیں کیا ہورہا ہے۔ تمام ارکان پارلیمنٹ پر لاٹھیاں اور بہیمانہ تشدد کیا گیا، جیسے ہم کوئی چور یا عادی مجرم ہوں، لاٹھیاں مار مار کر توڑ دی گئیں۔
انہوں نے کہا کہ خواتین پر بھی تشدد کیا جا رہا ہے، یہاں جمہوریت کو دفن کر دیا گیا ہے۔ کیا قصور ہے اس عوام کا جنہوں نے لاکھوں ووٹ دے کر ہمیں قومی اسمبلی بھجوایا، میری جیت بانی پی ٹی آئی کے نظریے کی جیت تھی، یہ لاٹھیاں ،مقدمے ہمیں اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹا سکتے۔
عامر ڈوگر نے مزید کہا کہ جب تک بانی پی ٹی آئی رہا نہیں ہوتے ہم یہ جاری رکھیں گے، ہم اس وقت موجودہ جعلی پارلیمنٹ کے سامنے بیٹھے ہیں، ہماری قیادت یہاں موجود ہے اور ہم دھرنا دے کر بیٹھے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
10 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
20 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
22 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…10 گھنٹے پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…20 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…22 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…24 گھنٹے پہلے

دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی خواتین اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستان کے شہر کوٹ…11 منٹس پہلے
کراچی: کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں 2 افراد ہلاک اور…4 گھنٹے پہلے
تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم…9 گھنٹے پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…10 گھنٹے پہلے

دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی…11 منٹس ago
ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک…4 گھنٹے ago
کراچی: کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ کا…4 گھنٹے ago
لوئردیر: نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ، مقدمہ درج
لوئردیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ…8 گھنٹے ago
















