ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
پوپ فرانسس کا بچوں کیلئے آخری تحفہ: پاپ موبائل غزہ کیلئے موبائل ہیلتھ یونٹ میں تبدیل

یروشلم: پوپ فرانسس نے وفات سے قبل اپنا ایک پاپ موبائل فلسطینی بچوں کی خدمت کیلئے موبائل ہیلتھ یونٹ میں تبدیل کرنے کیلئے عطیہ کیا تھا، جسے غزہ کے متاثرہ علاقوں میں طبی امداد کیلئے استعمال کیا جائے گا۔
ویٹیکن کی فلاحی تنظیم Caritas کی یروشلم اور سویڈن شاخوں نے اس تبدیلی کی تصاویر جاری کی ہیں۔ گاڑی میں تشخیص، معائنہ اور علاج کی سہولیات شامل ہوں گی، جن میں ٹیسٹنگ آلات، ویکسین، آکسیجن سپلائی، فرج اور دیگر طبی سامان نصب کیا جائے گا۔
Caritas کے مطابق جب غزہ کیلئے انسانی راہداری دوبارہ کھلے گی، یہ گاڑی فوری طبی امداد کیلئے تیار ہوگی۔
تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے ایک بیان میں کہا کہ یہ گاڑی پوپ فرانسس کی محبت، ہمدردی اور ان افراد کیلئے قربت کی علامت ہے جو سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔
یاد رہے کہ پوپ فرانسس نے غزہ جنگ کے دوران اسرائیلی فوج کے اقدامات پر کھل کر تنقید کی تھی، اور مسلسل غزہ کے عوام کی حالت زار پر آواز اٹھائی۔ وہ 21 اپریل کو 88 برس کی عمر میں وفات پا گئے تھے۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
9 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
22 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…9 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…9 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…11 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…12 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…9 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…9 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…10 گھنٹے ago