
پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیدیا

لاہور: پی ایس ایل 10 کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 186 رنز کا ہدف دے دیا۔
قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔ کپتان محمد رضوان 76 اور کامران غلام 52 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ دیگر بلے بازوں میں یاسر خان نے 24، عثمان خان نے 18 اور شائے ہوپ نے 9 رنز بنائے۔
لاہور کی جانب سے ٹام کرن، حارث رؤف اور ڈیرل مچل نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر ملتان کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔
میچ میں محمد نعیم لاہور کی ٹیم میں واپس آئے جبکہ ٹام کرن نے ڈیبیو کیا۔ ملتان نے اپنی الیون میں تین تبدیلیاں کیں، عاکف جاوید، محمد حسنین اور شائے ہوپ کو شامل کیا گیا۔
اب تک ٹورنامنٹ میں ملتان نے 5 میچز میں سے صرف ایک جیتا (وہ بھی لاہور کے خلاف)، جبکہ لاہور تیسرے اور ملتان آخری نمبر پر ہے۔ ہیڈ ٹو ہیڈ مقابلوں میں ملتان کو 11 اور لاہور کو 9 فتوحات حاصل ہیں۔
گزشتہ روز کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 رنز سے شکست دی تھی۔
سوات اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلہ محسوس
11 گھنٹے پہلے
لاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
لاہور کے علاقے کاہنہ سے دو روز پہلے اغوا ہونے والے 26 سالہ مبشر اقبال کی لاش جھاڑیوں سے ملی…4 گھنٹے پہلےساہیوال میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک گرفتار، دوسرا فرار
ساہیوال کے نواحی علاقے 92 سکس آر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں…4 گھنٹے پہلےامریکا نے اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی ہے۔ امریکی میڈیا…8 گھنٹے پہلےڈالر کی قیمت میں معمولی کمی، انٹر بینک میں 3 پیسے کی گراوٹ
کرنسی مارکیٹس میں ڈالر کی قیمت میں تھوڑی کمی دیکھی گئی ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر…9 گھنٹے پہلے
بارشوں کے باوجود کپاس کی پیداوار میں 40 فیصد اضافہ
پاکستان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باوجود کپاس کی پیداوار میں حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز…4 گھنٹے پہلےلاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
لاہور کے علاقے کاہنہ سے دو روز پہلے اغوا ہونے والے 26 سالہ مبشر اقبال کی لاش جھاڑیوں سے ملی…4 گھنٹے پہلےساہیوال میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک گرفتار، دوسرا فرار
ساہیوال کے نواحی علاقے 92 سکس آر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں…4 گھنٹے پہلےپاکستان کی آئی ٹی برآمدات 691 ملین ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے حالیہ تین ماہ میں 691 ملین ڈالر کی ریکارڈ سطح حاصل کر لی ہے۔…7 گھنٹے پہلے
دادو و لاڑکانہ کے کچے علاقوں میں سیلابی خطرہ بڑھ گیا
سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل میہڑ سے آنے والا…4 گھنٹے agoبارشوں کے باوجود کپاس کی پیداوار میں 40 فیصد اضافہ
پاکستان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باوجود کپاس کی…4 گھنٹے agoلاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
لاہور کے علاقے کاہنہ سے دو روز پہلے اغوا ہونے…4 گھنٹے agoساہیوال میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک گرفتار، دوسرا فرار
ساہیوال کے نواحی علاقے 92 سکس آر روڈ پر پولیس…4 گھنٹے ago