ویب ڈیسک
|
8 مہینے پہلے
پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟

نیوزی لینڈ اور بھارت سے عبرتناک شکستوں کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں اب اگر مگر سے جڑ گئیں۔
پاکستان کو اپنے آخری میچ میں بنگلا دیش کو بڑے مارجن سے ہرانا ہوگا، یا نیوزی لینڈ کو اپنے باقی دونوں میچ بڑے مارجن سے ہارنے ہوں گے۔ راولپنڈی میں نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والا میچ پاکستانی شائقین کے لیے انتہائی اہم ہوگا۔ اگر نیوزی لینڈ جیت گیا یا بارش کی وجہ سے میچ ضائع ہو گیا تو پاکستان باضابطہ طور پر ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گا۔ لیکن اگر بنگلا دیش جیت جاتا ہے تو پاکستان کی امیدیں برقرار رہیں گی۔
پاکستان کا بنگلا دیش کے خلاف میچ 27 فروری کو شیڈول ہے، جبکہ نیوزی لینڈ کا مقابلہ بھارت سے 2 مارچ کو ہوگا۔
اگرچہ پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات بہت کم ہیں، لیکن کرکٹ میں کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ پاکستانی کرکٹ شائقین آج نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کے میچ میں گہری دلچسپی ظاہر کریں گے، جو ان کی ٹیم کی قسمت کا فیصلہ کر سکتا ہے۔

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
11 گھنٹے پہلے

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…2 منٹس پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…41 منٹس پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…1 گھنٹہ پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…2 گھنٹے پہلے

قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…2 منٹس ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…41 منٹس ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…1 گھنٹہ ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…2 گھنٹے ago