ویب ڈیسک
|
8 مہینے پہلے
آئی سی سی نے خوشدل شاہ پر جرمانہ عائد کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے خوشدل شاہ پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔
نیوزی لینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، تاہم پاکستانی ٹیم 91 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 92 رنز کا ہدف 10.1 اوورز میں صرف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔
خوشدل شاہ کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لیول 2 کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے کیونکہ انہوں نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلرز کے ساتھ اشتعال انگیز رویہ اپنایا۔ انہیں میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور تین ڈیمریٹ پوائنٹس بھی دیے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔

وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور میٹا وفد کی ملاقات
اسلام آباد — وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے میٹا (Meta) کے وفد نے ملاقات کی جس میں پاکستان کی…18 منٹس پہلے
گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں اوگرا میں جمع
ملک بھر کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) میں دائر کر…2 گھنٹے پہلے
چیئرمین نیب نذیر احمد: "اصول بنا لیا ہے کسی کی پگڑی نہیں اچھالیں گے”
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ نیب نے فیصلہ کیا ہے…3 گھنٹے پہلے
کراچی میں ای چالان سسٹم کا آغاز، ابتدائی 6 گھنٹوں کے اعداد و شمار جاری
کراچی ٹریفک پولیس نے نئے نافذ ہونے والے ای چالان سسٹم کے ابتدائی 6 گھنٹوں کے اعداد و شمار جاری…21 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی
لاہور — صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، جہاں ائیر کوالٹی انڈیکس (AQI) 500 کی…40 منٹس پہلے
گرین کلائمیٹ فنڈ کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری
دنیا بھر میں ماحول کی بہتری کے لیے کام کرنے والی تنظیم "گرین کلائمیٹ فنڈ" نے پاکستان کے لیے 25…49 منٹس پہلے
قائدِاعظم کے مزار کا تاریخی جھاڑ فانوس نیشنل میوزیم منتقل کرنے کا فیصلہ
قائدِاعظم محمد علی جناح کے مزار کو 45 برس تک روشن رکھنے والا عظیم الشان جھاڑ فانوس، جو 1971 میں…1 گھنٹہ پہلے
چیئرمین نیب نذیر احمد: "اصول بنا لیا ہے کسی کی پگڑی نہیں اچھالیں گے”
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ نیب نے فیصلہ کیا ہے…3 گھنٹے پہلے
INNOVATION

وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور میٹا وفد کی ملاقات
اسلام آباد — وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے میٹا…18 منٹس ago
لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی
لاہور — صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک…40 منٹس ago
گرین کلائمیٹ فنڈ کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری
دنیا بھر میں ماحول کی بہتری کے لیے کام کرنے…49 منٹس ago
قائدِاعظم کے مزار کا تاریخی جھاڑ فانوس نیشنل میوزیم منتقل کرنے کا فیصلہ
قائدِاعظم محمد علی جناح کے مزار کو 45 برس تک…1 گھنٹہ ago