
پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کے دسویں ایڈیشن کے 23ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 158 کا ہدف دے دیا۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقرر 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنائے۔ محمد نواز 49 جبکہ صاحبزادہ فرحان 39 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ فہیم اشرف نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں: کوشل مینڈس کی جگہ کائل جیمیسن جبکہ ذیشان اشرف کی جگہ حسیب اللہ کو شامل کیا گیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اس میچ کیلئے پانچ تبدیلیاں کی ہیں۔
پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ 12 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، جب کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 8 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔
خضدار میں اسکول بس کے نزدیک دھماکے
15 گھنٹے پہلے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کی تقریب
جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں یادگارِ شہداء پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کے اعزاز…13 گھنٹے پہلےخضدار میں اسکول بس کے نزدیک دھماکے
بلوچستان کے ضلع خضدار میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں زیرو پوائنٹ کے قریب اسکول بس کے نزدیک دھماکے…15 گھنٹے پہلےیہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانے کیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز…1 دن پہلےایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…3 دن پہلے
بھارت کا پاکستانی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم، پاکستان کا جوابی اقدام پر غور
نئی دہلی: بھارت نے ایک بار پھر پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر 24 گھنٹوں…5 گھنٹے پہلےخضدار میں دہشتگرد حملہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل ہنگامی دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہنگامی دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم ہاؤس…7 گھنٹے پہلےوزیر اعلیٰ پنجاب کا وژن ’’محفوظ پنجاب‘‘، گیسٹ ہاؤسز کیلئے ’’ہوٹل آئی‘‘ سافٹ وئیر میں اندارج لازمی قرار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن "محفوظ پنجاب" کو عملی جامہ پہنانے کیلئے اور جرائم کی روک تھام کیلئے…7 گھنٹے پہلےپاکستان امن کا خواہاں، مگر جنگ مسلط کی گئی تو تیار ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا…8 گھنٹے پہلے
پی ایس ایل 10: پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 2010 کا ہدف دیدیا
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پہلے…5 گھنٹے agoبھارت کا پاکستانی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم، پاکستان کا جوابی اقدام پر غور
نئی دہلی: بھارت نے ایک بار پھر پاکستانی ہائی کمیشن…5 گھنٹے agoفورٹ نائٹ 5 سال بعد دوبارہ آئی فون صارفین کیلئے دستیاب
امریکا: مقبول ویڈیو گیم فورٹ نائٹ پانچ سال بعد ایک…6 گھنٹے ago