
پاکستانی طلباء کیلئے افسوسناک خبر۔۔ امریکا نے بڑا فیصلہ کرلیا

امریکا نے پاکستان کے لیے گلوبل انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ اعلان پاکستان میں امریکا کی تعلیمی فاؤنڈیشن نے کیا، اور کہا کہ 15 شاندار برسوں کے بعد اب یہ پروگرام مزید پیش نہیں کیا جائے گا۔ فاؤنڈیشن نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ یہ خبر خاص طور پر ان افراد کے لیے مایوس کن ہو سکتی ہے جنہوں نے اس سال درخواست دی تھی اور اس موقع کے منتظر تھے۔
امریکا کی تعلیمی فاؤنڈیشن نے مزید کہا کہ ان 15 برسوں کے دوران گلوبل UGRAD پروگرام نے ہزاروں طلبہ کو زندگی بدلنے والے تجربات فراہم کیے، جن میں تعلیمی ترقی، ثقافتی تبادلہ اور قائدانہ صلاحیتوں کی نشوونما شامل تھی۔
متعلقہ خبریں
پنجاب میں جدید کوآبلیشن کینسر ٹریٹمنٹ سینٹر کا قیام
11 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔
غیر قانونی افغان باشندے جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا…48 منٹس پہلےلاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
لاہور کے علاقے کاہنہ سے دو روز پہلے اغوا ہونے والے 26 سالہ مبشر اقبال کی لاش جھاڑیوں سے ملی…6 گھنٹے پہلےساہیوال میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک گرفتار، دوسرا فرار
ساہیوال کے نواحی علاقے 92 سکس آر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں…6 گھنٹے پہلےامریکا نے اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی ہے۔ امریکی میڈیا…11 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں
غیر قانونی افغان باشندے جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا…48 منٹس پہلےعمران خان کا چیف جسٹس کو نیا خط، انصاف سے محرومی اور قید کی حالت پر شکوہ
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو ایک…2 گھنٹے پہلے‘بھارت اکتوبر میں پاکستان کے خلاف کسی ممکنہ فوجی کارروائی کر سکتا ہے’
سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے خبردار کیا ہے کہبھارت اکتوبر میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے۔ ان کے…3 گھنٹے پہلےبارشوں کے باوجود کپاس کی پیداوار میں 40 فیصد اضافہ
پاکستان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باوجود کپاس کی پیداوار میں حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز…6 گھنٹے پہلے
INNOVATION
‘سلمان آغا کی گفتگو سے حیران ہوں،یہاں بسم اللہ ہی غلط ہو رہی ہے، مڈل آرڈرز نہیں ‘
قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے پاکستان کے…4 منٹس agoبیلا حدید بیماری میں مبتلا، ہسپتال سے تصاویر وائرل
نیویارک — معروف امریکی ماڈل بیلا حدید نے انسٹاگرام پر…33 منٹس agoغیر قانونی افغان باشندے جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…48 منٹس agoعمران خان کا چیف جسٹس کو نیا خط، انصاف سے محرومی اور قید کی حالت پر شکوہ
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان…2 گھنٹے ago