
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد حالیہ دنوں میں کمی دیکھنے کو ملی ہے، جس کے باعث ملک میں سونا سستا ہو رہا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی آئی ہے، جس کا اثر پاکستان کی مارکیٹ پر بھی پڑا ہے۔ عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں گراوٹ کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3400 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونا 3 لاکھ 45 ہزار 800 روپے فی تولہ پر آگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2915 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 96 ہزار 467 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر کمی کے بعد 3276 ڈالر فی اونس کا ہو گیا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد پاکستان میں سونا 2100 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 49 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا تھا۔
پنجاب میں جدید کوآبلیشن کینسر ٹریٹمنٹ سینٹر کا قیام
11 گھنٹے پہلے
غیر قانونی افغان باشندے جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا…43 منٹس پہلےلاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
لاہور کے علاقے کاہنہ سے دو روز پہلے اغوا ہونے والے 26 سالہ مبشر اقبال کی لاش جھاڑیوں سے ملی…6 گھنٹے پہلےساہیوال میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک گرفتار، دوسرا فرار
ساہیوال کے نواحی علاقے 92 سکس آر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں…6 گھنٹے پہلےامریکا نے اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی ہے۔ امریکی میڈیا…11 گھنٹے پہلے
غیر قانونی افغان باشندے جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا…43 منٹس پہلےعمران خان کا چیف جسٹس کو نیا خط، انصاف سے محرومی اور قید کی حالت پر شکوہ
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو ایک…2 گھنٹے پہلے‘بھارت اکتوبر میں پاکستان کے خلاف کسی ممکنہ فوجی کارروائی کر سکتا ہے’
سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے خبردار کیا ہے کہبھارت اکتوبر میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے۔ ان کے…3 گھنٹے پہلےبارشوں کے باوجود کپاس کی پیداوار میں 40 فیصد اضافہ
پاکستان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باوجود کپاس کی پیداوار میں حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز…6 گھنٹے پہلے
بیلا حدید بیماری میں مبتلا، ہسپتال سے تصاویر وائرل
نیویارک — معروف امریکی ماڈل بیلا حدید نے انسٹاگرام پر…28 منٹس agoغیر قانونی افغان باشندے جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…43 منٹس agoعمران خان کا چیف جسٹس کو نیا خط، انصاف سے محرومی اور قید کی حالت پر شکوہ
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان…2 گھنٹے agoزیادہ پڑھائی پر مجبور کرنے پر بچہ ماں کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت…2 گھنٹے ago