فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے عمان میں اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ بھی شریک تھے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، ملاقات میں پاکستان اور اردن کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ آرمی چیف نے پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کی جانب سے نیک تمنائیں بھی پہنچائیں۔
شاہ عبداللہ دوم نے پاکستان آرمی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور خطے میں امن و استحکام کے لیے کردار کو سراہا۔
مزید برآں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اردنی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میجر جنرل یوسف احمد الحنیتی سے بھی ملاقات کی۔ عمان کے جنرل ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
ملاقات میں دونوں ممالک کی افواج کے تاریخی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا، جبکہ میجر جنرل الحنیتی نے پاکستان آرمی کے علاقائی امن کے لیے کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، دونوں ممالک نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دفاعی و سیکیورٹی تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا۔

وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور میٹا وفد کی ملاقات
اسلام آباد — وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے میٹا (Meta) کے وفد نے ملاقات کی جس میں پاکستان کی…6 منٹس پہلے
گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں اوگرا میں جمع
ملک بھر کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) میں دائر کر…2 گھنٹے پہلے
چیئرمین نیب نذیر احمد: "اصول بنا لیا ہے کسی کی پگڑی نہیں اچھالیں گے”
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ نیب نے فیصلہ کیا ہے…3 گھنٹے پہلے
کراچی میں ای چالان سسٹم کا آغاز، ابتدائی 6 گھنٹوں کے اعداد و شمار جاری
کراچی ٹریفک پولیس نے نئے نافذ ہونے والے ای چالان سسٹم کے ابتدائی 6 گھنٹوں کے اعداد و شمار جاری…21 گھنٹے پہلے

لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی
لاہور — صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، جہاں ائیر کوالٹی انڈیکس (AQI) 500 کی…28 منٹس پہلے
گرین کلائمیٹ فنڈ کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری
دنیا بھر میں ماحول کی بہتری کے لیے کام کرنے والی تنظیم "گرین کلائمیٹ فنڈ" نے پاکستان کے لیے 25…38 منٹس پہلے
قائدِاعظم کے مزار کا تاریخی جھاڑ فانوس نیشنل میوزیم منتقل کرنے کا فیصلہ
قائدِاعظم محمد علی جناح کے مزار کو 45 برس تک روشن رکھنے والا عظیم الشان جھاڑ فانوس، جو 1971 میں…1 گھنٹہ پہلے
چیئرمین نیب نذیر احمد: "اصول بنا لیا ہے کسی کی پگڑی نہیں اچھالیں گے”
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ نیب نے فیصلہ کیا ہے…3 گھنٹے پہلے

وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور میٹا وفد کی ملاقات
اسلام آباد — وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے میٹا…6 منٹس ago
لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی
لاہور — صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک…28 منٹس ago
گرین کلائمیٹ فنڈ کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری
دنیا بھر میں ماحول کی بہتری کے لیے کام کرنے…38 منٹس ago
قائدِاعظم کے مزار کا تاریخی جھاڑ فانوس نیشنل میوزیم منتقل کرنے کا فیصلہ
قائدِاعظم محمد علی جناح کے مزار کو 45 برس تک…1 گھنٹہ ago














