ہالی ووڈ کے ایک ہزار سے زائد فنکاروں کا اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان

ہالی ووڈ کے ایک ہزار سے زیادہ اداکاروں، ہدایتکاروں اور تخلیقی شخصیات نے اسرائیلی فلمی اداروں کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اس اقدام کا مقصد ان اداروں سے کسی بھی قسم کا تعاون ختم کرنا ہے جو فلسطینیوں کے خلاف جاری کارروائیوں اور انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں میں ملوث سمجھے جاتے ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ ایک اجتماعی حلف نامے کے ذریعے سامنے آیا ہے، جس پر کئی نمایاں شخصیات نے دستخط کیے ہیں۔
دستخط کنندگان میں آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ اولیویا کولمین، ہدایتکارہ آوا ڈو ورنے، معروف اداکارہ ٹلڈا سوئنٹن، مارول فلموں کے اداکار مارک روفیلّو اور ہدایتکار ایڈم مکائے شامل ہیں۔
حلف نامے میں کہا گیا ہے کہ یہ فنکار اور فلمی کارکنان ایسے کسی بھی منصوبے کا حصہ نہیں بنیں گے جو فلسطینی عوام کے خلاف جبر یا نسل کشی جیسے اقدامات کی حمایت یا مدد کرتا ہو۔
وزیراعظم شہباز شریف تین ملکی دورے پر روانہ
2 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف تین ملکی دورے پر روانہ
وزیراعظم شہباز شریف تین ملکی سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کے پہلے مرحلے میں وہ سعودی ولی…2 گھنٹے پہلےشہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر سے ملاقات
دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دوحہ میں اعلیٰ سطحی ملاقات میں مسلم دنیا میں اتحاد…24 گھنٹے پہلےامریکا اور چین میں ٹک ٹاک ملکیت پر معاہدہ طے
امریکا اور چین کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت امریکی سرزمین میں ٹک ٹاک…2 دن پہلےایشیا کپ: یو اے ای نے عمان کو 173 رنز کا ہدف دیا
ایشیا کپ 2025 کے ساتویں میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے عمان کو جیت کے لیے 173…2 دن پہلے
وزیراعظم شہباز شریف تین ملکی دورے پر روانہ
وزیراعظم شہباز شریف تین ملکی سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کے پہلے مرحلے میں وہ سعودی ولی…2 گھنٹے پہلےصدر آصف زرداری کا شنگھائی میں خطاب: پاک چین دوستی نسل در نسل قائم رہے گی
شنگھائی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی وقت کی آزمائش پر پوری…2 گھنٹے پہلےپی ٹی آئی کو شدید مالی مشکلات کا سامنا، اراکین پارلیمنٹ نے بھی منہ پھیرلیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شدید مالی مشکلات کا شکار ہو گئی ہے اور صورتحال اس حد تک بگڑ…24 گھنٹے پہلےپنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی کی قرارداد جمع
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن رکن فرخ جاوید مون نے مشہور شارٹ ویڈیو ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے…1 دن پہلے
آئی سی سی نے پی سی بی کے مطالبے پر میچ ریفری کو ہٹا دیا، رچی رچرڈسن ریفری مقرر
ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے…30 منٹس ago‘شوٹنگ مصروفیات کی وجہ سے بھائی کے جنازے میں شرکت نہیں کرسکا ‘
پاکستان کے سینئر اداکار محمد احمد نے انکشاف کیا ہے…57 منٹس agoنیدرلینڈز کے فاسٹ بولر ویوین کنگما پر تین ماہ کی پابندی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیدرلینڈز کے فاسٹ…1 گھنٹہ agoہالی وڈ کے لیجنڈ رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں چل بسے
الی وڈ کے نامور اداکار اور آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایت…2 گھنٹے ago