رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 21 اور 22 ستمبر کو ہوگا

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال 2025 کا دوسرا سورج گرہن 21 ستمبر کی رات کو شروع ہوگا اور 22 ستمبر کو مکمل ہوگا، لیکن یہ گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق 21 ستمبر کی رات 10 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا، اور 22 ستمبر کو رات 12 بج کر 42 منٹ پر اپنے عروج پر پہنچے گا۔ سورج گرہن کا اختتام رات 2 بج کر 55 منٹ پر ہوگا۔
یہ سورج گرہن پیسیفک، اٹلانٹک، انٹارکٹیکا اور آسٹریلیا کے کچھ حصوں میں دیسورجکھا جا سکے گا، لیکن پاکستان، بھارت یا اردگرد کے ممالک میں نظر نہیں آئے گا۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION















