
پاکستانی کھلاڑی دی ہنڈرڈ سے باہر!حقیقت کیا ہے؟

لندن: برطانوی کرکٹ لیگ ’دی ہنڈرڈ‘ کے ڈرافٹ میں 50 پاکستانی کھلاڑی شامل ہونے کے باوجود کسی فرنچائز نے بھی اُن کا انتخاب کیوں نا کیا؟ اصل وجہ سامنے آگئی۔
یہ ڈرافٹ بدھ کو لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہوا، لیکن تمام پاکستانی کھلاڑیوں کو نظر انداز کیا گیا۔ ان 50 کھلاڑیوں میں 5 خواتین پلئیرز بھی شامل تھیں۔
سب سے بڑا حیرت کا پہلو یہ تھا کہ 45 مرد پاکستانی کھلاڑیوں میں سے بھی کسی کو منتخب نہیں کیا گیا، حالانکہ فرنچائزز کے پاس غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے خالی جگہیں موجود تھیں۔
پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے سب سے زیادہ ریزرو قیمتیں: نسیم شاہ کا ایک لاکھ 20 ہزار برطانوی پاونڈ، عماد وسیم اور صائم ایوب کیلئے 78 ہزار 5 سو پاونڈ جبکہ شاداب خان، حسن علی اور محمد حسنین کیلئے 63 ہزار پاونڈ مختص کیے گئے تھے۔
دیگر کھلاڑی جیسے محمد عباس، حیدر علی، اور عماد بٹ کا کوئی مقررہ ریزرو پرائس نہیں تھا، پھر بھی وہ منتخب نہ ہو سکے۔
اس سیزن میں ہنڈرڈ کرکٹ میں اہم تبدیلیاں آئیں، کیونکہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے نجی سرمایہ کاری کی اجازت دی، جس کے نتیجے میں چار آئی پی ایل فرنچائز مالکان نے ٹیموں میں حصص خریدے۔
پاکستانی کھلاڑیوں کو نظرانداز کرنے کی وجہ کیا تھی؟ اگرچہ کچھ لوگ آئی پی ایل کے اثرات کا شبہ ظاہر کرتے ہیں، تاہم اصل وجہ پاکستانی کھلاڑیوں کی دستیابی کے بارے میں عدم یقینی بتائی جا رہی ہے۔
ہنڈرڈ لیگ 5 اگست 2025 سے 31 اگست تک جاری رہے گا۔ جبکہ پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز 31 جولائی سے 12 اگست تک متوقع ہے، اور اس کے ساتھ ہی جولائی-اگست میں بنگلا دیش کے خلاف ایک اور ممکنہ وائٹ بال سیریز بھی ہے۔
پنجاب میں جدید کوآبلیشن کینسر ٹریٹمنٹ سینٹر کا قیام
12 گھنٹے پہلے
غیر قانونی افغان باشندے جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا…2 گھنٹے پہلےلاہور میں اغوا کے بعد نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے ملی
لاہور کے علاقے کاہنہ سے دو روز پہلے اغوا ہونے والے 26 سالہ مبشر اقبال کی لاش جھاڑیوں سے ملی…7 گھنٹے پہلےساہیوال میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک گرفتار، دوسرا فرار
ساہیوال کے نواحی علاقے 92 سکس آر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں…7 گھنٹے پہلےامریکا نے اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی ہے۔ امریکی میڈیا…12 گھنٹے پہلے
غیر قانونی افغان باشندے جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا…2 گھنٹے پہلےعمران خان کا چیف جسٹس کو نیا خط، انصاف سے محرومی اور قید کی حالت پر شکوہ
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو ایک…3 گھنٹے پہلے‘بھارت اکتوبر میں پاکستان کے خلاف کسی ممکنہ فوجی کارروائی کر سکتا ہے’
سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے خبردار کیا ہے کہبھارت اکتوبر میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے۔ ان کے…4 گھنٹے پہلےبارشوں کے باوجود کپاس کی پیداوار میں 40 فیصد اضافہ
پاکستان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باوجود کپاس کی پیداوار میں حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز…7 گھنٹے پہلے
’میری بیوی عورت ہی ہے، ٹرانس جینڈر نہیں‘ فرانسیسی صدر نے ثبوت پیش کرنے کا اعلان کردیا
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ برجیٹ…48 منٹس ago‘سلمان آغا کی گفتگو سے حیران ہوں،یہاں بسم اللہ ہی غلط ہو رہی ہے، مڈل آرڈرز نہیں ‘
قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے پاکستان کے…1 گھنٹہ agoبیلا حدید بیماری میں مبتلا، ہسپتال سے تصاویر وائرل
نیویارک — معروف امریکی ماڈل بیلا حدید نے انسٹاگرام پر…2 گھنٹے agoغیر قانونی افغان باشندے جرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…2 گھنٹے ago