ویب ڈیسک
|
10 مہینے پہلے
پی ٹی آئی کے اہم رکن قومی اسمبلی نااہل قرار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا۔ جمشید دستی کے خلاف ریفرنس پر محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کی نااہلی کی دو درخواستیں منظور کر لیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس منظور کر لیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی تعلیمی اسناد کو جعلی قرار دی گئیں ہیں۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION











