سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں آج سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس سے خریداروں کو کچھ ریلیف ملا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 11 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 9 ہزار 430 روپے کم ہوکر 4 لاکھ ایک ہزار 59 روپے پر آگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کا بھاؤ 110 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 455 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
ماہرین کے مطابق عالمی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور کرنسی کی قدر میں تبدیلیاں مقامی مارکیٹ پر براہ راست اثر انداز
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION



















