ویب ڈیسک
|
8 مہینے پہلے
اداکارہ فضیلہ قاضی کا نوجوان جوڑوں کو کامیاب شادی کیلئے مشورہ

سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے نوجوان شادی شدہ جوڑوں کو رشتہ مضبوط بنانے کے لیے اہم مشورہ دیا ہے۔
ایک مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شادی میں دو مختلف شخصیات شامل ہوتی ہیں، اس لیے میاں بیوی کو ایک دوسرے کو سمجھنے کے لیے اسپیس دینا ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شادی میں لچک ضروری ہے، جبکہ ضد رشتے کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
ان کے شوہر قیصر خان زمانی نے بھی بات کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ گھر بھی ایک ملک کی طرح ہوتا ہے، جسے چلانے کے لیے معاشی استحکام ضروری ہے۔ مرد کو مالی طور پر مضبوط ہونا چاہیے تاکہ گھریلو مسائل سے بچا جا سکے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
- اسلام آباد: پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے اسپیس ٹیکنالوجی میں ایک اہم پیشرفت کرتے ہوئے مقامی سطح پر…12 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں
INNOVATION













