
حکومت کی خواتین کیلئے مفت الیکٹرک اسکوٹی اسکیم، اپلائی کیسے کریں؟
سندھ حکومت نے خواتین کی نقل و حرکت کو آسان بنانے اور انہیں خودمختار بنانے کیلئے "پنک ای وی اسکوٹی اسکیم” کا آغاز کر دیا ہے۔
یہ اقدام محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کی جانب سے کیا گیا ہے، جس کے تحت طالبات اور کام کرنے والی خواتین کو مفت الیکٹرک اسکوٹیاں فراہم کی جائیں گی۔
اہلیت کا معیار:
درخواست گزار سندھ کا مستقل رہائشی ہو۔ طالبہ یا ملازمت پیشہ خاتون ہونا چاہیے۔ خواتین موٹر سائیکل یا کار کا درست ڈرائیونگ لائسنس رکھتی ہو۔
واضح رہے کہ اسکوٹی کو کم از کم 7 سال تک فروخت یا کرائے پر نہیں دیا جا سکتا۔ اسکوٹیاں شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے تقسیم کی جائیں گی، جس میں میڈیا بھی موجود ہوگا۔ قرعہ اندازی کی نگرانی کے لیے ایک کمیٹی قائم کی جائے گی، جس میں محکمہ ایکسائز، ٹرانسپورٹ، خزانہ اور میڈیا کے نمائندے شامل ہوں گے۔ منتخب امیدواروں کو روڈ سیفٹی کا اسکل ٹیسٹ دینا ہوگا۔
درخواست دینے کا طریقہ:
سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی ویب سائٹ پر جائیں۔
"Projects” سیکشن پر کلک کریں۔
"EV Scooty Ballot Form – Application Form” پر کلک کریں۔
فارم پُر کریں، مطلوبہ دستاویزات منسلک کریں اور جمع کروائیں۔
جنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات۔۔ کتنے بجے ہوگی؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سییزفائر کے بعد دونوں ممالک کے فوجی آپریشنز کے سربراہ (ڈی جی ایم اوز)…1 دن پہلےڈی جی آئی ایس پی آر کی جوائنٹ پریس کانفرنس: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران نے ایک اہم پریس کانفرنس کے…2 دن پہلےبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار)…2 دن پہلےوزیراعظم کا سیاسی جماعتوں سے ٹیلیفونک رابطہ ‘ہم نے بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا’
زیراعظم شہباز شریف نے ملک کی موجودہ قومی سلامتی کی صورتحال پر اہم ٹیلیفونک مشاورت کرتے ہوئے مختلف بڑی سیاسی…3 دن پہلے
آرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، معرکہ حق / آپریشن بنیان…16 گھنٹے پہلےآپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے مکمل ہوا۔ 22 اپریل سے 10 مئی تک آپریشن…17 گھنٹے پہلےپاک-بھارت جنگ بندی کے بعد ڈی جی ایم اوز کے درمیان پہلا رابطہ
اسلام آباد: پاک بھارت جنگ بندی کے بعد دونوں ملکوں کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے…18 گھنٹے پہلےمحکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی۔…19 گھنٹے پہلے
برطانیہ میں مستقل رہائش کا سنہری موقع
اوورسیز پاکستانیوں سمیت برطانیہ میں مقیم تارکین وطن کے لیے…1 گھنٹہ agoشیخ حمدان کا گولڈن ویزا سے متعلق بڑا اعلان
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد، شیخ حمدان بن محمد…3 گھنٹے agoآپریشن بنیان مرصوص کا خوف مودی پر طاری، قوم سے خطاب کے دوران ہاتھ کانپتے رہے
نیو دہلی: آپریشن بنیان مرصوص کا خوف بھارتی وزیر اعظم…15 گھنٹے agoآرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی…16 گھنٹے ago