02:50 , 14 مئی 2025
Watch Live

تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

لاہور: ملک میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

وزیر تعلیم پنجاب کے مطابق تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 9 اور 10 مئی کو بند رکھے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چھٹیوں کے احکامات تمام سکول، کالجز اور یونیورسٹیوں کیلئے ہیں۔

رانا سکندر حیات نے مزید کہا کہ پیر 12 مئی سے تدریسی عمل معمول کے مطابق شروع ہوگا۔

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION