
شادیوں میں اڑائے جانے والے پیسوں اور ڈالرز کے پیچھے کی حقیقت سامنے آگئی

معروف فوٹوگرافر عرفان احسن، جنہوں نے جنید صفدر اور عاطف اسلم کی شادی جیسے ایونٹس کور کیے، نے شادیوں میں اڑائے جانے والے لاکھوں روپے، ڈالر اور پاؤنڈز کی حقیقت بے نقاب کر دی۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ شادیوں میں اکثر نوٹ جعلی ہوتے ہیں۔ انہوں نے گلوکار ملکو کا واقعہ سنایا کہ کس طرح ایک شادی میں اسٹیج پر اڑائے گئے نوٹوں سے گاڑی میں پیٹرول ڈلوایا گیا، لیکن بعد میں پتہ چلا کہ وہ سب جعلی تھے۔ پولیس نے انہیں گرفتار کیا، تاہم ذاتی تعلقات کی وجہ سے معاملہ رفع دفع ہوا۔
دوسرے واقعے میں، انہوں نے بتایا کہ ایک شادی میں قوالوں کو نوٹ نہ اٹھانے کی ہدایت دی گئی اور وعدہ کیا گیا کہ رقم بعد میں دی جائے گی، مگر لاکھوں روپے جمع کیے گئے اور قوالوں کو کچھ بھی نہ دیا گیا۔
تیسرے انکشاف میں ان کی ٹیم کے ایک رکن نے بتایا کہ اکثر شادیوں میں اڑنے والے ڈالر صرف ابتدائی چند اصلی ہوتے ہیں، باقی سب فوٹو کاپی ہوتے ہیں۔
عرفان احسن کے ان بیانات نے سوشل میڈیا پر جاری شادیوں کی نمود و نمائش کے رجحان پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔
جنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات۔۔ کتنے بجے ہوگی؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سییزفائر کے بعد دونوں ممالک کے فوجی آپریشنز کے سربراہ (ڈی جی ایم اوز)…1 دن پہلےڈی جی آئی ایس پی آر کی جوائنٹ پریس کانفرنس: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران نے ایک اہم پریس کانفرنس کے…2 دن پہلےبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار)…2 دن پہلےوزیراعظم کا سیاسی جماعتوں سے ٹیلیفونک رابطہ ‘ہم نے بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا’
زیراعظم شہباز شریف نے ملک کی موجودہ قومی سلامتی کی صورتحال پر اہم ٹیلیفونک مشاورت کرتے ہوئے مختلف بڑی سیاسی…3 دن پہلے
آرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، معرکہ حق / آپریشن بنیان…16 گھنٹے پہلےآپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے مکمل ہوا۔ 22 اپریل سے 10 مئی تک آپریشن…17 گھنٹے پہلےپاک-بھارت جنگ بندی کے بعد ڈی جی ایم اوز کے درمیان پہلا رابطہ
اسلام آباد: پاک بھارت جنگ بندی کے بعد دونوں ملکوں کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے…18 گھنٹے پہلےمحکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی۔…19 گھنٹے پہلے
برطانیہ میں مستقل رہائش کا سنہری موقع
اوورسیز پاکستانیوں سمیت برطانیہ میں مقیم تارکین وطن کے لیے…1 گھنٹہ agoشیخ حمدان کا گولڈن ویزا سے متعلق بڑا اعلان
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد، شیخ حمدان بن محمد…3 گھنٹے agoآپریشن بنیان مرصوص کا خوف مودی پر طاری، قوم سے خطاب کے دوران ہاتھ کانپتے رہے
نیو دہلی: آپریشن بنیان مرصوص کا خوف بھارتی وزیر اعظم…15 گھنٹے agoآرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی…16 گھنٹے ago