07:50 , 27 اپریل 2025
Watch Live

عید سے پہلے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری!

کراچی: سندھ حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہ و پنشن عید سے پہلے 21 مارچ تک ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

محکمہ خزانہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق عید کے پیش نظر صوبے کے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دی جائے گی۔ ویسے یہ تنخواہ یکم اپریل کو ادا کی جانی تھی۔

واضح رہے کہ رویت ہلال ریسرچ کونسل کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ اس بار ملک میں عید الفطر 31 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION