01:38 , 22 اپریل 2025
Watch Live

"ہم جدید اسلام چاہتے ہیں” محمد بن سلمان کی ویڈیو وائرل

محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر دوبارہ گردش کر رہی ہے، جس میں وہ مملکت میں اسلامی انتہا پسندی کے خاتمے اور سعودی عرب کو معتدل اسلام کی طرف گامزن کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہیں۔

اس ویڈیو میں محمد بن سلمان کہتے ہیں:

"ہم جدید اسلام لانا چاہتے ہیں۔ ہماری 70 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر کی ہے، اور ہم اگلے 30 سال انتہا پسند نظریات سے لڑنے میں نہیں گزارنا چاہتے۔ ہم ایک ایسا اسلام چاہتے ہیں جو سب کے لیے قابل قبول ہو۔”

 

View this post on Instagram

 

A post shared by 365 News (@365.newspk)

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION