ویب ڈیسک
|
8 مہینے پہلے
پاکستان میں ہیپاٹائٹس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان میں ہیپاٹائٹس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ پاکستان ہیپاٹائٹس کے پھیلاؤ والے سرفہرست ممالک میں آگیا۔ مہلک مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ تیس لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
پاکستان میں ہیپاٹائٹس کا پھیلاؤ خطرناک حد تک بڑھ گیا۔عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہیپاٹائٹس سی اور بی کے کیسز پاکستان میں پائے جا رہے ہیں۔ پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے کیسز کی تعداد 90 لاکھ جبکہ ہیپاٹائٹس بی کے مریضوں کی تعداد 48 لاکھ سے زائد ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق پاکستان وہ واحد ملک ہے جس میں اس خاموش قاتل وائرس کی دونوں اقسام سب سے زیادہ پائی جاتی ہیں۔
گلاب دیوی ہسپتال کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے پھیلاؤ کی سب سے بڑی وجہ اتائیت ہے۔ جس کا خاتمہ نہ کیا گیا تو آنے والے دنوں میں یہ مرض کنڑول سے باہر ہو جائے گا۔
ڈاکٹر عبد القادر نے بتایا کہ ہیپاٹائٹس اے اور ای آلودہ پانی ،خوراک اور حجام کے اوزار سے پھیلتا ہے، والدین بچوں کی ویکسی نیشن ہر صورت یقینی بنائیں۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہیپاٹائٹس ایک قابل علاج مرض ہے، صرف احتیاط کو اپنی زندگیوں میں زیادہ جگہ دینا ہوگی۔

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
10 گھنٹے پہلے

نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…40 سیکنڈز پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…50 منٹس پہلے
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے۔ محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے اعلان کیا…2 گھنٹے پہلے
اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
اسلام آباد پولیس کے افسر ایس پی عدیل اکبر مبینہ طور پر اپنی گاڑی کے اندر خود کو گولی مار…10 گھنٹے پہلے

نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…41 سیکنڈز پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…50 منٹس پہلے
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے۔ محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے اعلان کیا…2 گھنٹے پہلے
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل…6 گھنٹے پہلے

نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…41 سیکنڈز ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…50 منٹس ago
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم تبدیلی متعارف…2 گھنٹے ago
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز…6 گھنٹے ago