11:44 , 29 اپریل 2026
Watch Live

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ملکی ترقی میں قومی کردار پر زور

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے ہر شہری پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف نے بہاولپور میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے ملکی تعمیر و ترقی میں اجتماعی کاوشوں کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کا انمول تحفہ ہے، جسے بے شمار نعمتوں اور وسائل سے نوازا گیا ہے۔ انہوں نے نوجوانوں کو تلقین کی کہ وہ ملک کی بہتری اور استحکام کے لیے بھرپور محنت اور لگن سے کام کریں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION