02:33 , 23 اپریل 2026
Watch Live

رمضان میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، اسرائیل

نیتن یاہو سرکار نے رمضان المبارک میں فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق ماہ رمضان میں صرف پچپن سال سے زائد عمر کے مرد، پچاس سال سے زائد خواتین جبکہ بارہ سال سے کم عمر بچے مسجد اقصی جاسکیں گے۔

دوسری جانب جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا ہونے والے فلسطینیوں کو مسجد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ آمد سے قبل صہیونی حکام سے اجازت بھی طلب کرنا ہوگی۔

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION