05:53 , 18 جولائی 2025
Watch Live

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 16 ڈالر کمی کے بعد 3,276 ڈالر پر آ گیا، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی دیکھنے میں آئے۔

ہفتے کے روز پاکستان میں فی تولہ 24 قیراط سونا 1,600 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے کا ہو گیا، جب کہ فی 10 گرام سونا 1,371 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 99 ہزار 554 روپے پر آ گیا۔

اس کے برعکس چاندی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ فی تولہ چاندی 3,782 روپے اور فی 10 گرام چاندی 3,242 روپے پر مستحکم رہی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION