فیصل آباد میں 48 گھنٹوں کے دوران 15 خواتین اغوا

فیصل آباد: پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں خواتین کے اغوا کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صرف 48 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 15 خواتین کو اغوا کر لیا گیا۔
پولیس نے تمام واقعات کے مقدمات متعلقہ تھانوں میں درج کر کے مغوی خواتین کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
- اسلام آباد: پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے اسپیس ٹیکنالوجی میں ایک اہم پیشرفت کرتے ہوئے مقامی سطح پر…14 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں
INNOVATION














