04:29 , 14 مئی 2025
Watch Live

پاکستان کی فضائی حدود بند! تمام پروازیں معطل

پاکستان کی فضائی حدود بند! تمام پروازیں معطل

اسلام آباد: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر ملک کی فضائی حدود کو عارضی طور پر تمام قسم کی پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ یہ بندش 11 مئی دوپہر 12 بجے تک نافذ العمل رہے گی۔

اتھارٹی کے مطابق، یہ فیصلہ خطے میں بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر احتیاطی تدبیر کے طور پر لیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION