
چین کا چاند کے نمونوں کی بین الاقوامی سائنسی تعاون کیلئے فراہم کرنے کا اعلان

چین نے حال ہی میں اپنے چاند مشن چانگ ای-5 سے لائے گئے نمونے مختلف ممالک کے سائنسی اداروں کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ان نمونوں میں 1,731 گرام چاند کی مٹی اور چٹانیں شامل ہیں، جو 2020 میں چین کے چانگ ای-5 مشن کے دوران جمع کی گئیں۔ چین کی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن نے یہ قیمتی نمونے 6 ممالک کے 7 سائنسی اداروں کو دیے ہیں:
جن میں پاکستان میں سپارکو (پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن) امریکہ میں براؤن یونیورسٹی اور سنی اسٹونی بروک یونیورسٹی۔ برطانیہ میں دی اوپن یونیورسٹی۔ فرانس میں انسٹی ٹیوٹ ڈی فزیک ڈو گلوب ڈی پیرس۔ جرمنی میں یونیورسٹی آف کولون اور جاپان میں یونیورسٹی آف اوساکا شامل
یہ اعلان چین کے 10ویں اسپیس ڈے کے موقع پر شنگھائی میں کیا گیا۔ چانگ ای-5 مشن کے ذریعے حاصل کردہ نمونے تقریباً 1.96 ارب سال پرانے ہیں اور چاند کی ارضیاتی تاریخ کو سمجھنے میں اہم مدد فراہم کر سکتے ہیں۔
جنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات۔۔ کتنے بجے ہوگی؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سییزفائر کے بعد دونوں ممالک کے فوجی آپریشنز کے سربراہ (ڈی جی ایم اوز)…1 دن پہلےڈی جی آئی ایس پی آر کی جوائنٹ پریس کانفرنس: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران نے ایک اہم پریس کانفرنس کے…2 دن پہلےبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار)…2 دن پہلےوزیراعظم کا سیاسی جماعتوں سے ٹیلیفونک رابطہ ‘ہم نے بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا’
زیراعظم شہباز شریف نے ملک کی موجودہ قومی سلامتی کی صورتحال پر اہم ٹیلیفونک مشاورت کرتے ہوئے مختلف بڑی سیاسی…3 دن پہلے
آرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، معرکہ حق / آپریشن بنیان…15 گھنٹے پہلےآپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے مکمل ہوا۔ 22 اپریل سے 10 مئی تک آپریشن…17 گھنٹے پہلےپاک-بھارت جنگ بندی کے بعد ڈی جی ایم اوز کے درمیان پہلا رابطہ
اسلام آباد: پاک بھارت جنگ بندی کے بعد دونوں ملکوں کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے…17 گھنٹے پہلےمحکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی۔…19 گھنٹے پہلے
برطانیہ میں مستقل رہائش کا سنہری موقع
اوورسیز پاکستانیوں سمیت برطانیہ میں مقیم تارکین وطن کے لیے…31 منٹس agoشیخ حمدان کا گولڈن ویزا سے متعلق بڑا اعلان
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد، شیخ حمدان بن محمد…2 گھنٹے agoآپریشن بنیان مرصوص کا خوف مودی پر طاری، قوم سے خطاب کے دوران ہاتھ کانپتے رہے
نیو دہلی: آپریشن بنیان مرصوص کا خوف بھارتی وزیر اعظم…14 گھنٹے agoآرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی…15 گھنٹے ago