ویب ڈیسک
|
1 سال پہلے
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے یوم مزدور کے موقع پر یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جمعرات، یکم مئی کو صوبے بھر میں تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ اس کے علاوہ اسکول، کالجز اور جامعات میں بھی تعطیل ہوگی۔
یوم مزدور کے موقع پر یہ تعطیل محنت کشوں کے حقوق کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے دی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION











