ویب ڈیسک
|
10 مہینے پہلے
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 5 ہزار روپے سستا

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 5 ہزار روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 51 ہزار روپے پر آ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 4,287 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 925 روپے کا ہو گیا ہے۔
دوسری جانب، عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 53 ڈالر کی کمی دیکھی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 3,290 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION











