ویب ڈیسک
|
1 سال پہلے
فواد چوہدری 9 مئی کے 5 مقدمات میں مجرم قرار

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو نو مئی کے پانچ مقدمات میں مجرم قرار دے دیا۔
پولیس نے فواد چوہدری کی تفتیشی رپورٹ عدالت جمع کروا دی۔ فواد چوہدری نے سینئر وکیل کی غیر حاضری کے باعث سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔ اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے استدعا کو منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرلیا۔
واضح رہے کہ فواد چوہدری نے راحت بیکری کے باہر ، شیر پلاؤ پل سمیت دیگر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں عبوری ضمانت کروا رکھی ہے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION











