05:29 , 29 اپریل 2026
Watch Live

مودی سرکار نے پاکستانی ہائی کمیشن کے عہدیدار کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد: ہندوستان کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستانی سفارتی اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔

بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اور اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیا گیا ہے۔ پاکستانی سفارت کار کو 24 گھنٹوں کے اندر ملک سے نکلنے کا حکم دیا۔ پاکستانی ہائی کمشنر کو ڈی مارش جاری کیا گیا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION