03:40 , 29 اپریل 2026
Watch Live

کبریٰ اور گوہر کی نکاح کے بعد رخصتی کی ویڈیو وائرل

اداکارہ کبرا خان اور گوہر رشید کے نکاح کی خوبصورت تقریب مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں۔

کبرا خان اور گوہر رشید نے مکہ میں اپنے نکاح کے بعد ڈنر کا اہتمام کیا۔ جس کے بعد انہوں نے اپنے خاندان اور دوستوں کی موجودگی میں رخصتی کی۔ کبرا خان گلابی رنگ کے لباس میں انتہائی خوبصورت لگ رہی تھیں۔

سوشل میڈیا پر اس خوبصورت جوڑے کے مداح اور ساتھی فنکار انہیں شادی کی مبارکباد دے رہے ہیں اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by 365 News (@365.newspk)

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION