02:33 , 22 اپریل 2025
Watch Live

22 مارچ کو تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کراچی: سندھ حکومت نے 22 مارچ کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

سندھ حکومت نے 22 مارچ کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے مطابق، 21 رمضان المبارک (22 مارچ) کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

یہ تعطیل یوم علیؓ کے موقع پر منائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION