ویب ڈیسک
|
1 سال پہلے
میری اور علی امین گنڈا پور کی آرمی چیف سے ملاقات علیحدگی میں ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ میری اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات علیحدگی میں ہوئی۔
اڈیلہ جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ملاقات میں ہم نے پی ٹی آئی کے تمام مسائل اور مطالبات رکھے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے براہ راست مذاکرات خوش آئند ہیں۔ امید ہے صورتحال اب مزید بہتر ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ ملاقات میں دوسری جانب سے بھی مثبت جواب ملا ہے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION











