08:02 , 4 مئی 2026
Watch Live

دبئی میں ایشیا کپ میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ میچ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی نظر آ رہی ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ اپنی ٹیم پہلے اننگز میں اچھا اسکور کرے اور مخالف ٹیم پر دباؤ ڈالے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION