02:00 , 30 اپریل 2026
Watch Live

پنجاب اسمبلی میں سینٹ کی ایک نشست پر ہونے والے انتخاب کا نتیجہ آگیا

لاہور: پنجاب اسمبلی میں سینٹ کی ایک نشست کی ووٹنگ کے بعد کاؤنٹنگ کا عمل مکمل پریذائیڈنگ آفیسر نے نتائج کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومتی امیدوار حافظ عبدالکریم 242 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں۔ اپوزیشن کے امیدوار مہر عبدالستار 99 ووت لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پولنگ کے دوران 345 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ پولنگ کے دوران مسترد ووٹوں کی تعداد 3 رہی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION