ویب ڈیسک
|
10 مہینے پہلے
اورنج لائن ٹرین اور میٹروبس میں ٹوکن سسٹم ختم

لاہور پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹروبس میں ٹوکن سسٹم ختم کرکے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اب کرائے کی ادائیگی کریڈٹ، ڈیبٹ، اے ٹی ایم کارڈ اور موبائل اکاؤنٹ ایپ سے کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ماس ٹرانزٹ سسٹم کیلئے ٹی کیش کارڈ کی منظوری دے دی۔
ماس ٹرانزٹ سسٹم میں این ایف سی کارڈ ٹیپ اور ٹچ کے ذریعے بھی کرایہ ادا کیا جا سکے گا، طلبہ کیلئے بھی الگ کارڈ متعارف کرایا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION











