ویب ڈیسک
|
3 مہینے پہلے
حکومت اور شوگر ملز کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد چینی کی قیمت 165 روپے مقرر

اسلام آباد: حکومت اور شوگر انڈسٹری کے درمیان چینی کی قیمت پر اتفاق ہو گیا۔ چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے۔
وزارت غذائی تحفظ کے مطابق صوبائی حکومتیں اس فیصلے کی روشنی میں عوام کو سستی چینی کی فراہمی یقینی بنائیں گی۔ دوسری جانب ملک بھر، خصوصاً کراچی اور پشاور میں چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، اور مہنگائی کا سلسلہ جاری ہے۔
یاد رہے کہ حکومت نے قیمتوں پر قابو پانے کے لیے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر سابق نگران وزیر فواد حسن فواد نے اعتراض اٹھاتے ہوئے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ خبریں

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
12 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…15 منٹس پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…54 منٹس پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…2 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…2 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…15 منٹس ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…54 منٹس ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…2 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…2 گھنٹے ago