06:12 , 18 جولائی 2025
Watch Live

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: پاکستان کے حزیفہ ارشد نے گولڈ میڈل جیت لیا

کولمبو: سری لنکا میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے حزیفہ ارشد نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

حزیفہ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کا پرچم بلند کیا، جب کہ پاکستانی دستے نے مجموعی طور پر 1 گولڈ، 1 سلور اور 7 برانز میڈلز حاصل کیے ہیں۔

ایونٹ میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیپال اور بھوٹان کی ٹیمیں شریک ہیں۔ میڈل ٹیبل پر بھارت پہلے نمبر پر موجود ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION