ایران میں سپریم لیڈر کے حق میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

ایران میں ہزاروں افراد نے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے حق میں مظاہرہ کیا۔
دارالحکومت تہران میں یہ مظاہرہ انقلاب اسکوائر پر منعقد ہوا جہاں بڑی تعداد میں عوام شریک ہوئے۔
مظاہرے میں خواتین اور بچوں کی نمایاں شرکت دیکھنے میں آئی، جو حکومتی حمایت کے اظہار کے لیے سڑکوں پر نکلے۔
ایک اور مارچ میں ماؤں نے اپنے بچوں کے ہمراہ شرکت کی اور سپریم لیڈر کے حق میں نعرے لگائے۔
دوسری جانب یمن کے دارالحکومت صنعا میں بھی بڑے پیمانے پر ریلی نکالی گئی۔
ریلی میں لاکھوں افراد نے شرکت کی اور لبنان، عراق اور فلسطین کے حق میں نعرے لگائے گئے۔
اس موقع پر حزب اللہ کے حق میں بھی مظاہرین نے بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION










