شہباز شریف کی نیپال کی نئی قیادت کو نیک خواہشات

وزیراعظم شہباز شریف نے نیپال کی عبوری وزیراعظم سشیلا کارکی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے یہ پیغام سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر جاری کیا۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ سشیلا کارکی کو عبوری وزیراعظم بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ وہ پاکستان اور نیپال کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے نیپال کے عوام کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کی دعا بھی کی۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION












